30 اپریل، 2020 2:02 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83770805
0 Persons
جوہری ایندھن کی نئی کھیپ بوشہر پہنچ گئی ہے

تہران، ارنا – جوہری ایندھن کی نئی کھیپ بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ میں پہنچ گئی۔

جوہری ایندھن کی نئی کھیپ ایرانی جوہری توانائی ادارے  اور روسی سرکاری کمپنی روساٹم 'Rosatom 'کے تعاون سے بدھ کے روز بوشہر جوہری پاور پلانٹ میں داخل ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق، یہ کھیپ بوشہر پاور پلانٹ کی ایندھن کی تبدیلی کے سالانہ پروگرام کے مطابق ہے جس سے یہ پاور پلانٹ 1000 میگاواٹ بجلی کو ملک کے بجلی نیٹ ورک میں داخل کرسکتی ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے مابین باہمی تعاون کورونا وائرس کے پھیلنے کے مسائل کے باوجود صحت کے پروٹوکول اور ریگولیٹری پروگراموں کے مطابق نافذ کیا جا رہا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha