ایرانی دستاویزی فلم کو میونخ کے میلے کا ایوارڈ حاصل

تہران، ارنا – ایرانی دستاویزی فلم "copper notes of a dream" نے جرمنی کے شہر میونخ میں منعقدہ فلم میلے کا ایوارڈ حاصل کر لیا۔

ایرانی فلمساز 'رضا فرہمند'کی بنائی گئی فلم "copper notes of a dream" کو میونخ میں منعقد ہونے والے فلم فیسٹیول کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

copper notes of a dream  فلم کی کہانی ملوک نامی 10 سالہ لڑکے کی بارے میں ہے جو جنگ میں تباہ ہونے والے گھروں کے تابنے کے تاروں کو جمع کرکے فروخت کرتے ہیں اور ان حالات کے باوجود ان کے دلوں میں امید اور اپنے خوابوں کے حصول کی شوقیں زندہ ہیں۔

 اس فلم کو اس سے پہلے ایشیا پیسیفیک، لوکارنو، امریکی ہارل اور جنوبی کوریا کے ڈی ایم زی فلم فیسٹیول کے ایوارڈز سے نوازا گیا تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha