29 اپریل، 2020 1:16 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83769428
0 Persons
خلیج فارس، نیویارک کی خلیج نہیں: ایرانی صدر

تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ امریکیوں جاں لیں کہ ایران کے جنوب میں واقع اس آبی گزرگاہ کو "خلیج فارس" کہا جاتا ہے، اس کا نام نیو یارک یا واشنگٹن کی خلیج نہیں ہے۔

یہ بات حسن روحانی نے آج بروز بدھ اپنی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

 انہوں نے کہا کہ امریکہ اس بات کو سجمھ لینا چاہیے کہ ایران کے جنوب میں واقع اس آبنائے کا نام خلیج فارس ہے نہ خلیج واشنگٹن یا خلیج نیویارک۔

روحانی نے کہا کہ امریکیوں کو اس خلیج کے نام اور اس آبی گزرگاہ کے پاس رہنے والی قوم نے جس کی ہزاروں سالوں سے حفاظت کی ہے، صورتحال کو سمجھنا اور ہر روز ایرانی قوم کے خلاف سازش نہیں کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ دیکھ رہا ہے کہ ایران تمام شعبوں میں کامیاب تھا اور رہے گا اور وہ خلیج فارس کے آبی گزرگاہ کو بچانے میں کامیاب اور کامیاب رہے گا ، ہماری فوج ہمیشہ خلیج فارس کا محافظ ہے۔

روحانی خلیج فارس کے قومی دن کی مبارکباد دیتے ہوئے  روحانی نے کہا کہ خلیج فارس ہمارے لئے ایک اہم تاریخی آبی گزرگاہ ہے البتہ تمام ملک کے آبی گزرگاہیں بشمول بحیرہ کیسپین کی طرح ہمارے لئے بھی اہم ہیں۔

ایرانی صدر نے کہا کہ خلیج فارس ماضی میں دنیا کے اہم بڑے انرجی مراکز میں سے ایک  تھا اور ہے، خلیج فارس ایک بہت اہم اور حساس خطہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ  خلیج فارس کا تعلق ایرانیوں سے ہے اور اس کا نام ہمیشہ خلیج فارس ہی رہے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@                    

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha