ایرانی فٹ بال فیڈریشن نے 2027 کے ایشین کپ کی میزبانی کے لئے ایشین کنفیڈریشن کو اپنی تجویز کو پیش کردیا ہے۔
ایران کی فٹ بال فیڈریشن کو آج اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے باضابطہ نامزد کیا گیا، فیڈریشن کے ترجمان امیر مہدی علوی نے اپنے ٹویٹر پیج پر اس خبر کی تصدیق کی ہے۔
ایران نے اس سے قبل 2019 ایشین کپ کی میزبانی کے لئے درخواست دی تھی، لیکن اپنی درخواست کو واپس لے لیا ہے جو بالآخر متحدہ عرب امارات اس ٹورنامنٹ کا میزبان بن گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ