27 اپریل، 2020 12:35 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83766565
0 Persons
ایرانی اسپنج لوہے کی برآمدات میں 77 فیصد کا اضافہ

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں سال 1398 کے دوران سپنج آئرن کی برآمدات میں 77 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کا حجم 942 ٹن تھا۔

وزن کے لحاظ ایران سے سپنج آئرن جیسے ڈی آئی آر بھی کہا جاتا ہے، کی برآمدات میں سال 1397 کے مقابلے میں 409 ٹن اضافہ ہوا ہے۔
ایرانی اسٹیل پروڈیوسر ایسوسی ایشن کے شماریاتی جدول کے مطابق، سال 1398 کے دوران 27 ملین اور 907 ہزار ٹن سپنج لوہے کی پیداوار کی گئی ہے ، جو سال 1397 کے مقابلے میں چھ فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران بھارت کے بعد اسپنج آئرن کا دوسرا بڑا ملک ہے ، لیکن اب وہ دنیا کا دسواں بڑا اسٹیل بنانے والا ملک ہے۔
تفصیلات کے مطابق، رواں سال کے دوران صوبے کرمان (ایرانی بوتیا اسٹیل - میدکو سے متعلق) میں 20 لاکھ ٹن اسپنج آئرن تیار کرنے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha