26 اپریل، 2020 2:51 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83765470
0 Persons
ایران میں کرونا وائرس کے 69،657 افراد علاج ہوگئے ہیں

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک کے اندر مجموعی طور پر کرونا وائرس کے 69،657 افراد علاج ہوگئے ہیں اور 90،481 افراد کو کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 5،710 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان "کیانوش جہانپور" نے اتوار کے روز ملک کے اندر کرونا وائرس سے رونما ہونے والی صورتحال سے متعلق وضاحتیں پیش کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک کے اندر 1153 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سے 60 افراد کا انتقال ہوگئے ہیں اور اب تک کوویڈ- 19 کا شکار 5710 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کہا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ  3079 افراد کی نازک صورتحال ہے۔
جہانپور نے عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی صحت کی صورتحال سے آگاہ ہونے کیلئے محکمہ صحت کی ویب سائٹ  salamat.gov.ir کا ملاحظہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ اب تک 421،313 کوویڈ 19 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha