ایران میں محفل قرآن خوانی کی تقریب سپریم لیڈر کی شرکت سے منعقد ہوئی

تہران، ارنا- ایران میں رمضان المبارک کے پہلے دن کے موقع پر محفل قرآن خوانی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں قائد اسلامی انقلاب نے بھی حصہ لیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق اس تقریب کو ایرانی سرکاری ٹی وی اور ریڈیو سمیت سوشل میڈیا میں ایرانی سپریم لیڈر کے سرکاری اکاونٹ http://KHAMENEI.IR میں بطور لائئو شائع کیا گیا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ محفل قرآن خوانی کی تقریب اس سال میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس سے متعلق حفاظتی تدابیر پر عمل کرنے کے سلسلے میں ملک کے کچھ معزز قاریوں کیساتھ ویڈیو رابطے کے ذریعے مصلی امام خمینی (رہ) میں منعقد ہوا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha