25 اپریل، 2020 5:41 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83764328
0 Persons
ظریف کی رمضان المبارک کی آمد پر سب مسلمانوں کو مبارکباد

تہران، ارنا-  اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے رمضان المبارک کی آمد پر تمام مسلمانوں کو مبارکباد دی۔

تفصیلات کے مطابق "محمد جواد ظریف" نے رمضان المبارک کے آغاز کی مناسبت سے  ایک ٹوئٹر پیغام میں اس امید کا اظہار کردیا کہ امت مسلمہ اور دنیا کی پوری قومیں، خیر و عافیت میں ہوں گے۔

انہوں نے االلہ رب العزت سے تمام مسلمانوں کی عبادات کو قبول کرنے کی دعا کی۔

ظریف نے پوری امت مسلمہ کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کردیا کہ تمام مسلم لوگ اس بحران پر قابو پاکر ایک دوسرے کیساتھ مزید قریب ہوں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ نے اس امید کا اظہار کردیا کہ کہ پوری دنیا میں امن، انصاف اور سلامتی کا قیام ہوگا۔

واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق 25 اپریل بروز ہفتے ایران میں پہلا روزہ  اور رمضان المبارک کا آغاز ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha