25 اپریل، 2020 2:24 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83764028
0 Persons
ایرانی فلم کو امریکی میلے کے ایوارڈ حاصل

تہران، ارنا –ایرانی فنکار کی بنائی گئی فلم "Untimely" نے امریکی میلے میں سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔

ایرانی فلم ساز '"پویا اشتہاردی" کی بنائی گئی فلم Untimely کو امریکہ میں بین الاقوامی 32 ویں فلم فیسٹیول میں سب سے بہترین فلم کے طور چن لیا گیا۔

ایمان افشار، شایان افشار، ایوب افشار، مهسا نارویی، آوا آذرپیرا، ملابخش رئیسی اور چابہار کے مقامی اداکاروں کے ایک گروپ اس فلم کے مرکزی اداکار ہیں۔

یہ بات قاب ذکر ہے کہ Untimely فلم نے اس سے پہلے امریکہ اور ایشیا میں منعقدہ بین الاقوامی میلوں میں مختلف ایوارڈز حاصل کیے تھے۔

اس فلم کی کہانی کسی بلوچ سپاہی کی زندگی پر مبنی ہے جو اپنی بہن کی شادی میں شرکت کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو چھٹی لینے کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha