ایرانی مصور بچی کو امن پسند شہر کے عالمی ایوارڈ سے نوازا گیا

شیراز، ارنا- امن پسند میئر کے عالمی تنظیم کے زیر اہتمام میں "امن پسند شہر" کے عنوان کے تحت منعقدہ عالمی مصوری مقابلے میں ایرانی شہر شیراز سے تعلق رکھنے والی دس سالہ بچی کی پینٹنگ کو سب سے پہلے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

تفصیلات کے مطابق امن پسند میئر کی عالمی تنظیم نے 2018ء کے نومبر مہینے کے دوران، اس تنظیم کے رکن شہروں کو امن پسند شہر کے عالمی مصوری مقابلوں میں حصہ لینے کی دعوت دی۔

اس تنظیم نے ایرانی شہر شیراز سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ مصور بچی "کیانا بردبار" کو 6 سے 10 سال کی عمر کے گروپ میں سب سے پہلے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ان مقابلوں میں 21 ممالک کے 70 شہر کے 168 نمائندوں نے (6 سے 10 سال کی عمر کے گروپ) حصہ لیا تھا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha