24 اپریل، 2020 11:52 AM
Journalist ID: 1917
News Code: 83762755
0 Persons
ایرانی ترجمان کا امریکی حکام کو کتابین پڑھنے کا مشورہ

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کتاب کے عالمی دن کے موقع پر امریکی حکام کو کتابیں پڑھنے کا مشورہ دیا۔

ان خیالات کا اظہار "سید عباس موسوی" نے جمعہ کے روز ایک ٹوئٹر پیغام میں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج کتاب کا عالمی دن ہے؛ میرا امریکی حکام کا مفت مشورہ یہ ہے کہ وہ کتاب پڑھیں۔

موسوی نے کہا کہ اگر امریکی حکام عالمی امور سے متعلق کتابیں پڑھتے تھے تو وہ ایرانی عظیم قوم کیخلاف کسی بھی طرح کا کھوکھلا خطرہ بنانے، اپنے فیصلوں کیلئے جعلی لوگوں پر انحصار کرنے اور ایران کے امور سے متعلق امریکی پالیسی کو جنگی جنون کے افراد کا سپرد کرنے سے دستبردار ہوجاتے تھے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =