21 اپریل، 2020 12:14 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83759138
0 Persons
عراق کا ایران کیساتھ ادویات کی مشترکہ پیداوار کا مطالبہ

بغداد، ارنا – عراق کی وزیر صحت و ماحولیات نے عراق میں ادویات کی ایک مشترکہ پروڈکشن لائن کے قیام کیلیےایرانی کمپنیوں کی شراکت داری کا مطالبہ کیا۔    

یہ بات جعفر صادق علاوی نے عراق میں تعینات ایرانی سفیر 'ایرج بغدادی' کے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

عراقی وزیر نے ایرانی کمپنیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ عراق میں ادویات کی مشترکہ پیداوار لائن کا آغاز کرنے میں حصہ لیں۔

اس ملاقات میں دونوں ملکوں کے صحت اور ماحولیاتی تعلقات کی تازہ ترین تبدیلیوں بشمول کورونا وائرس کے نتائج نمٹنے کے طریقوں اور سرحدی کاروبار اور دو طرفہ تجارت پر کرونا کے پڑنے والے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس ملاقات میں تجارتی تعلقات میں مہران، شلمچہ اور چزابہ کی سرحدوں پر واقع مشترکہ سرحدی گزرگاہوں کو بند کرنے اور کھولنے بھی زیر بحث آئے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha