21 اپریل، 2020 11:44 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83759056
0 Persons
ایران میں صنعتی اسٹیبلشمنٹ لائسنس میں 14.2 فیصد اضافہ

تہران، ارنا – ایرانی وزارت صنعت، کان کنی اور تجارت کے شائع اعدادوشمار کے مطابق، سال 1398 کے دوران 27 ہزار و 947 صنعتی اسٹیبلشمنٹ لائسنس کو جاری کردیا گیا جو سال 1397 کے مقابلے میں 14۔2 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق، جاری کردہ لائسنسوں کے لئے تین ملین و 634 ہزار و 180 ارب ریال سرمایہ کاری کی گئی ہے جو سال 1397 کی نسبت 26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
لائسنسوں سے پیدا ہونے والے روزگار کے مواقع کا تخمینہ 633،381 افراد پر لگایا گیا ہے جو سال 1397 کے مقابلے میں 14۔2 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اعدادوشمار بھی استحصال کے لائسنسوں میں 2.9 فیصد اضافہ ظاہر کرتے ہیں جو 2۔9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha