گزشتہ سال ایران میں 105 ہزار کتابیں شائع ہوئی ہیں

تہران، ارنا - ایرانی کتاب ہاؤس کے اعدادوشمار کے مطابق، 1398کے پہلے 11 مہینوں میں مختلف موضوعات پر 15 ہزار کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔

کتاب ہاؤس کے اعدادوشمار کے مطابق ایران نے گزشتہ سال کے پہلے 11 مہینے کے دوران 58 عنوانات کے ساتھ 105 کتابیں چھاپی ہیں جس کی تعداد 1397 کے مقابلے میں ( 12 عنوانات کیساتھ 85 ہزار کتابیں) 25 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق 1398 کو 105 ہزار کتابوں میں سے 75 ہزار کتابیں تالیف اور 29 ہزار کتابیں ترجمہ ہو چکی ہیں جو 1397 کے مقابلے میں ترجمہ شدہ کتابوں کی تعداد 8 ہزار اور تالیف شدہ کتابوں کی تعداد 22 ہزار زیادہ ہے۔

1398 میں شائع ہونے والی کتابوں کی کل تعداد 148 ملین 981 ہزار 126 تھی جو کتابوں کی تعداد 28 ملین سے زیادہ بڑھ چکی تھی جبکہ 1397 کے پہلے 11 مہینوں میں شائع ہونے والی کتابوں کی کل تعداد 120 ملین 547 ہزار اور 193 تھی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha