20 اپریل، 2020 2:47 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83758077
0 Persons
ایران میں کرونا کا شکار 59273 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں

تہران، ارنا - ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک میں کرونا وائرس سے 83505 شکار ہونے والے افراد میں سے 59273 افراد علاج اور 5209 افراد کا انتقال ہو چکے ہیں۔

یہ بات کیانوش جہانپور نے ملک میں کرونا سے متعلق تازہ ترین رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 1294 افراد کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کا جواب مثبت ہوگیا ہے اور مزید 91افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ڈاکٹر جہانپور نے کہا کہ خوش قسمتی سے اب تک کرونا سے مبتلاہونے والوں میں سے 5209 افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ  3389 افراد کی نازک صورتحال ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب تک ملک میں 35312کوویڈ 19 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha