امریکی کی غیرقانونی موجودگی خطے کی بدامنی اور عدم استحکام کا سبب ہے: ایران

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خطے میں غیر ملکی افواج کی موجودگی تناؤ، عدم استحکام اور عدم تحفظ کا ایک سبب ہے۔

یہ بات سید عباس موسوی نے پیر کی دوپہر سے پہلے رو میڈیا کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقدہ ایک نشست میں خطے میں ایرانی مسلح افواج کے امریکی وزیرخارجہ کے دعوے سے متعلق ایک سوال  کے جواب میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ امریکی افواج کی ناجائز موجودگی جو خطے میں بدامنی اور عدم استحکام کا باعث ہے ایرانی مسلح افواج کو گشت کرنے سے روکتی ہے۔

٭٭ انسٹیکس؛ یورپیوں کی ساری ذمہ داری نہیں ہے

موسوی نے انسٹیکس کے نفاذ کے حوالے سے کہا کہ مالیاتی چینل کے نفاذ کا خیر مقدم کے علاوہ اس بات پر زوردیا ہے کہ انسٹیکس؛ یورپیوں کی ساری ذمہ داری نہیں ہے، بلکہ انہیں اپنے 11وعدوں جو انسٹیکس کے ذریعہ نفاذ کیا جانا چاہیے، پر عملدرآمد کرنا چاہیے۔

انہوں نے ایران میں قیدیوں کی رہائی کے لیے امتیازی سلوک کے حوالے سے ایران میں انسانی حقوق سے متعلق خصوصی نمائندہ کی رپورٹ اور بیانات کو مسترد کردیا۔

ایرانی ترجمان نے کہا کہ امریکہ عوام کی رائے کو معاشی دہشتگردی سے منحرف کرنا چاہتا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha