20 اپریل، 2020، 12:36 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 83757770
T T
0 Persons

ایرانی وزیر خارجہ دمشق پہنچ گئے

20 اپریل، 2020، 12:36 PM
News ID: 83757770
ایرانی وزیر خارجہ دمشق پہنچ گئے

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ کچھ منٹ پہلے شامی دارالحکومت دمشق پہنچ گئے جہاں نائب شامی وزیر خارجہ فیصل مقداد نے ان کا استقبال کیا۔

محمد جواد ظریف نے پیر کے روز ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ شام کا دورہ کیا جو کچھ منٹ پہلے دمشق پہنچ گئے۔

 ایرانی وزیر خارجہ اپنے ایک روزہ دورے پر شامی صدر بشار الاسد، اپنے ہم منصب ولید المعلم کے ساتھ ملاقاتوں کے دوران دو طرفہ تعلقات، علاقائی تبدیلیوں اور شام میں دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تازہ ترین سیاسی اور میدانی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے گزشتہ سال کے مارچ مہینے میں شام کا دورہ کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .