ایرانی فلم کی امریکہ کے کینساس سٹی کے میلے میں شاندار پذیرائی

تہران، ارنا – ایرانی فلم ساز کی بنائی گئی فلم "UNTIMELY" کو امریکہ کے کینساس سٹی کے عالمی میلے میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا کیا گیا۔

ایرانی فلم مختلف عالمی میلوں میں شرکت کے بعد اب امریکہ کے 24ویں کینساس سٹی میلے میں سب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب کی گئی۔
یہ فلم فی الحال امریکہ کے سب سے پرانے میلے کلمبوس میں نمائش کے لئے پیش کی جاتی ہے۔
یہ فلم بلوچ کا تعلق رکھنے والے ایک فوجی کی کہانی پر مبنی ہے جسے سگریٹ نوشی کی وجہ سے اپنی بہن کی شادی کے دن میں ان کی چھٹی منسوخ کردیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha