19 اپریل، 2020 1:09 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83756517
0 Persons
ایران کی عالمی آن لائن شطرنج مقابلوں کی دوسری پوزیشن

تہران، ارنا – ایرانی شطرنج کھیلاڑی "مسعود مصدق پور" نے لیچٹس ویب سائٹ میں منعقدہ 2020 آن لائن میراتھن مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

شطرنج فیڈریشن کے مطابق، ایرانی کھیلاڑی نے لیچٹس ویب سائٹ میں منعقدہ 2020 آن لائن میراتھن مقابلے میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
اس مقابلے کا آن لائن کے طورپر 24 گھنٹے میں 2 منٹ کے علاوہ 1 سیکنڈ کے ٹائم کنٹرول کے ساتھ انعقاد کیا گیا جس میں 22،497 شطرنج کھیلاڑیوں نے شرکت کی۔
سربیا، اسلامی جمہوریہ ایران اور اسپین کے کھیلاڑی بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر آگئیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha