عالمی ماہرین معاشیات کی ایران مخلاف امریکی پابندیوں کی مذمت

تہران، ارنا - بین الاقوامی سوشیولوجیکل ایسوسی ایشن (آئی ایس اے) نے ایک بیان جاری کیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ، وینزویلا اور کیوبا کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی۔

ایران کی سوشیولوجیکل ایسوسی ایشن کے بین الاقوامی سوشیولوجیکل ایسوسی ایشن (آئی ایس اے) کو بھیجے گئے خط کے بعد ، جس میں کرونا وائرس پھیلنے کی صورتحال میں ایران مخالف امریکی پابندیوں کے خلاف مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کیا۔
اس بیان میں پابندیاں اخلاقیات اور ضمیر کے منافی ہیں اور خاص طور پر کرونا بحران کے تناظر میں ایک سو ملین سے زیادہ افراد پر آنے والے تباہ کن اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان ممالک کے عوام سے اظہار یکجہتی کرنے کا مطالبہ کیا۔
آئی ایس اے نے نہ صرف ان ممالک پر عائد پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے بلکہ ان ممالک کے شہریوں سے امریکی حکومت کی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha