ایران میں آئرن ایسک کی پیداوار کا حجم 47.3 ملین ٹن سے زائد تک پہنچ گیا

تہران، ارنا – ایران میں آئرن ایسک کی پیداوار کا حجم 47.3 ملین ٹن سے زیادہ تک پہنچ گیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 4 فیصد زیادہ ہے۔

گزشتہ سال کے دوران ایران میں آئرن ایسک کی پیداوار کا حجم 47 ملین اور 306 ہزار اور 934 ٹن تھا جو سال 1397 کے مقابلے میں 4 فیصد اضافہ دیکھنے آیا ہے۔

ایران کی 9 بڑی کان کنی اور صنعتی کمپنیوں کے شماریاتی مطالعات کے مطابق، گذشتہ سال میں کان کنی اور معدنی کمپنیوں میں لوہے کی پیداوار کی شرح 41 ملین 770 ہزار 176 ٹن تک پہنچ گئی۔

1404 تک ایران میں 55 ملین ٹن اسٹیل اور 160 ملین ٹن آئرن ایسک کی پیداواری کی توقع کی جا رہی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha