ایرانی کمپنی نے ٹیلی مواصلات میں کینیڈین سپلائر کی جگہ لے لی

تہران، ارنا - سائنس پر مبنی ایرانی کمپنی نے ٹیلی مواصلات کی صنعت میں کینیڈا کے سپلائر کی جگہ لے لی

ایرانی علم پر مبنی کمپنی نے "چینل سمیلیٹر" تیار کرکے ملک میں ٹیلی مواصلات کی صنعت میں کینیڈا کے سپلائر کی جگہ لے لی ہے۔
یہ ڈیوائس اس سے پہلے ایک کینیڈین کمپین کے ذریعے فراہم کیا جاتا تھا جو اب سے ایران میں تیار کیا جائے گا۔
اس کی قیمت غیر ملکی مال کے مقابلے میں 1/8ایک بٹا آٹھ ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ہم اپنی گھریلو پیداوار اور اندرونی طاقت پر انحصار کریں تو ہم ملک سے غیر ضروری کرنسی کے نکلنے کو روک سکتے ہیں
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha