ایران میں 50 ہزار الیکٹرک موٹرسائیکلیں تیار کرنے کا منصوبہ

تہران، ارنا – ایرانی وزارت صنعت نے نئے ایرانی ''پروڈکشن لیپ'' کے سال میں تجارت کو سات محور اور 40 پروگراموں میں تقسیم کیا گیا ہے جس کا چوتھا محور ' ٹیکنالوجی اور سائنس پر مبنی مصنوعات کی ترقی" کے عنوان سے ہے اس منصوبے میں 15 ہزار برقی اور ہائبرڈ گاڑیاں اور 50ہزار الیکٹرک موٹرسائیکلوں کی تیاری کا منصوبہ بھی شامل ہیں۔

جیسا کہ وزارت صنعت کے نائب وزیر برائے منصوبہ بندی اور پروگرام نے رپورٹ کی ہے برقی اور اور ہائبرڈ گاڑیاں اور الیکٹرک انجن سے چلنے والی 50 ہزار موٹرسائیکلی تیار کرنے کو حمایت کرنا چوتھے محور کے حصول کے لئے وزارت صنعت کے پانچ منصوبوں میں سے ایک ہے اور ایمیڈرو (ایران مائنز اینڈ منرلز ڈویلپمنٹ اینڈ رینوویشن آرگنائزیشن) کو اس کے نفاذ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔  

اس کے علاوہ وزارت صنعت کے معاون، اور اس کے ذیلی کارساز کمپنیاں، موٹرسائیکل بنانے والی کمپنیاں اور  وزارت توانائی اور وزارت داخلہ بھی اس منصوبے میں شریک ہوں گے۔

اس منصوبے کے نفاذ کیلیے لازمی بجٹ 6100 ارب ریال ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha