17 اپریل، 2020 3:13 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83754217
0 Persons
ایران میں کرونا وائرس سے متاثرہ 54،069 افراد صحت یاب

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک کے اندر مجموعی طور پر کرونا وائرس کے 54،069 افراد علاج ہوگئے ہیں اور 79،494 افراد کو کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 4958 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار "کیانوش جہانپور" نے جمعہ کے روز ملک میں کرونا وائرس کی وجہ سے رونما ہونے والی صورتحال سے متعلق رپورٹ دیتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ روز کے دوپہر سے اب تک ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ 1499 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر ملک میں 79،494 افراد کرونا وائرش کا شکار ہوگئے ہیں۔
جہانپور کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے اب تک کرونا وائرس سے متاثر54،069 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کا شکار89 افراد کا انتقال ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر کرونا وائرس سے متاثرہ ہلاکتوں کی تعداد 4958 تک پہنچ چکی ہے۔
ایرانی محکمہ صحت کے ترجمان نے کہا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ 3563 افراد بھی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔
جہانپور نے کہا کہ خوش قسمتی سے ایران میں کرونا وائرس کے پھیلاو کی کمی ہوتی رہتی ہے اور ہمیں امید ہے کہ حفاظتی تدابیر پر عمل کرنے کے ذریعے جلد از جلد اس بیماری پر قابو پاسکیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha