روس نے امریکی پابندیوں کو غیر انسانی اور غیر قانونی قرار دیا

ماسکو، ارنا – روسی وزیر خارجہ نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے موقع پر دوسرے ممالک کے خلاف پابندیوں کو غیرانسانی اور غیرقانونی قرار دے دیا۔

یہ بات "سرگئی لاوروف" نے منگل کے روز اپنی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ امریکی پابندیوں کو غیرقانونی اور غیرانسانی ہیں اور کرونا وائرس سے نمٹنے کی رکاوٹ ہے۔
لاوروف نے کہا کہ امریکی یک طرفہ پابندیوں کو خاتمہ کیا جانا چاہیئے اور اس کے خاتمے کے لئے حتمی اتفاق کی ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کرونا وائرس کے مسئلے کا جائزہ لیا جاتا ہے اور پابندیوں کے بحران نظر انداز نہیں کیا جانا چاہیئے۔
روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، وینزویلا، شام اور کیوبا میں امریکی غیرقانونی پابندیوں سے کرونا وائرس سے نمٹنے پر منفی اثرات مرتب ہوگئے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha