14 اپریل، 2020 3:30 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83750899
0 Persons
ایران میں کرونا وائرس کے 48،129 افراد علاج ہوگئے ہیں

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک کے اندر مجموعی طور پر کرونا وائرس کے 48،129 افراد علاج ہوگئے ہیں اور 74،877 افراد کو کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 4،683 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان "کیانوش جہانپور" نے منگل کے روز ملک کے اندر کرونا وائرس سے رونما ہونے والی صورتحال سے متعلق وضاحتیں پیش کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک کے اندر 1574 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سے 98 افراد کا انتقال ہوگئے ہیں اور اب تک کوویڈ- 19 کا شکار 4683 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کہا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ  3691 افراد کی نازک صورتحال ہے۔

جہانپور نے عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی صحت کی صورتحال سے آگاہ ہونے کیلئے محکمہ صحت کی ویب سائٹ  salamat.gov.ir کا ملاحظہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ اب تک 287،359 کوویڈ 19 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha