ایران میں کرونا مریضوں کی صحت اور مصنوعی سانس سے متعلق مانیٹرنگ ڈیوائس کی تیاری

تہران، ارنا – ایرانی یونیورسٹی کے محققوں کے ایک گروپ نے کرونا مریضوں کی صحت اور مصنوعی سانس سے متعلق مانیٹرنگ ڈیوائس بنانے میں کامیابی حاصل کی۔

ایران کی تہران یونیورسٹی کے محققوں نے کرونا مریضوں کی صحت اور مصنوعی سانس سے متعلق مانیٹرنگ ڈیوائس کو بنایا۔

ایرانی 'امیرکبیر' یونیورسٹی نے بھی آج بروز پیر "PO-MED 19" کے تجاری برانڈ کے نام سے، 'فنگر پلس آکسیمیٹر' ڈیوائس کی نقاب کشائی کی۔

یہ مشین نبض کی شرح اور خون میں آکسیجن سنترپتی کی سطح کی جانچ کرنے کا ایک سستی اور درست طریقہ ہے۔

لیکن یہ مشین کا استعمال کرونا کا انفیکشن یا کورونا کے عدم انفیکشن کی سو فیصد ضمانت نہیں دیتی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha