ایران میں اینٹی کرونا وائرس عالمی مقابلے میں 88 ممالک کے 4،200 کارٹون کی شرکت

تہران، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران میں اینٹی کرونا وائرس عالمی مقابلے میں 88 ممالک کے 4200 کارٹونسٹ نے شرکت کی ہیں۔

اس مقابلے کے اعلان کے 40 دن کے بعد، مسعود شجاعی طباطبایی کے سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام اس مقابلے میں 88 ممالک کے کارٹونسٹوں نے حصہ لیا۔
شجاعی کے مطابق، 28 دنوں کے دوران ایران کارٹون ویب سائٹ پر  2188 کارٹون  بھیج کردیا گیا اور 1 لاکھ 340 ہزار افراد نے ان کاموں کو دیکھا۔
اعدادوشمار کے مطابق، ایران کے 436 ، ترکی کے 82، بھارت کے 75، چین کے 72، انڈونیشیا کے 70، برازیل کے 48، روس کے 30، سربیا کے 26 اور یوکرائن کے 25 کارٹونسٹ نے اس عالمی مقابلے میں حصہ لیا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha