10 اپریل، 2020 5:26 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83745526
0 Persons
ایرانی وزارت دفاع میں آئن فلٹر ماسکز کی تیاری

تہران، ارنا – ایرانی وزارت دفاع کے ماہرین نے پہلی بار کیلیے دن رات کوششوں سے آئن فلٹر ماسکز تیار کیے۔

ایرانی وزارت دفاع کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق،آج بروز جمعہ ایرانی وزیر دفاع اور  لاجسٹک بڑیگیڈیئر جنرل 'امیر حاتمی' کی موجودگی میں آئن فلٹر ماسکز کی پروڈکشن لائن کا افتتاح کیا گیا۔

ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ جدید ٹکنالوجی کی بدولت ، تیار کردہ ماسک طویل عرصے تک ( 50 گھنٹوں تک) استعمال کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ماسک کی قیمت سستی اور اس  پروڈکشن لائن روزانہ 100 ہزارماسک  تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ایرانی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کرونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 68192 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1972افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے 3969 افراد کی حالت تشویشناک ہے اور اب تک 4232افراد جاں بحق اور 32309افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha