ایران میں کرونا وائرس کا شکار 32309 افراد  اسپتال سے رخصت ہوگئے ہیں

تہران، ارنا –  ایرانی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ  اب تک ملک کے اندر کرونا سے 68192 افراد متاثر ہوگئے ہیں جن میں سے 4232 افراد جاں بحق اور  32309افراد علاج ہوکر اسپتال سے رخصت لےکر گھر چلے گئےہیں۔

یہ بات کیانوش جہانپور نے آج بروز جمعرات ایران میں کوویڈ 19 سے متعلق تازہ ترین رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک مین 1972افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جو مجموعی طور پر متاثرین کی تعداد68192 افراد تک پہنچ گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے گزشتہ روزسے اب تک مزید 122 افراد مرچکے ہیں جو مجموعی طور پر کرونا سے 4232 ایرانی شہری انتقال ہوچکے ہیں

ڈاکٹر جہانپور نے کہا کہ خوش قسمتی سے علاج ہونے والوں کے عمل میں تیزی آئی ہے اور اب تک کرونا کا شکار 35465افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کہا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ  3969افراد کی نازک صورتحال ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha