10 اپریل، 2020 12:32 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83745250
0 Persons
بلغاریہ کی طبی کھیپ ایران پہنچ گئی

تہران، ارنا - بلغاریہ سے خریدی گئی کوویڈ 19 وائرس سے متعلق ادویات کی ایک کھیپ جو 8 ٹن پر مشتمل ہے، 'ساری سو' بارڈر مارکیٹ کے ذریعہ ایران پہنچ گئی۔

یہ بات بازرگان کسٹم کے ڈائریکٹر جنرل صادق نامدار نے جمعہ کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی

نامدار نے کہا کہ اس کھیپ کی مالیٹ ایک ملین اور 481 ہزار یورو ہے جو ساری سو بارڈر مارکیٹ کے ذریعہ سے ملک میں داخل ہوئی۔

 انہوں نے کہا کہ یہ ادویات کی دوسری کھیپ ہے جو ایران اور ترکی کے بارڈر منیجرز کے معاہدے کے ساتھ "ساری سو" بارڈر مارکیٹ کے ذریعے سرحدی شہر ماکو میں داخل ہوتی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha