9 اپریل، 2020 4:12 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83744794
0 Persons
ایرانی فٹ بال ٹیم دنیا کی 33ویں پوزیشن بدستور برقرار

تہران، ارنا - عالمی فٹ بال تنظیم (FIFA) کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق دنیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کی 33 ویں پوویشن بدستور برقرار ہے۔

عالمی فٹ بال تنظیم نے اپنی نئی رنکینگ کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق ایرانی قومی فٹ بال ٹیم 1489 پوائنٹس کے ساتھ بدستور دنیا کے 33ویں نمبر اور ایشیا کے دوسرے نمبر پر قابض ہے۔

اس فہرست کے مطابق جاپانی فٹ بال ٹیم نے دنیا کی آٹھویں پوزیشن اور ایشیا کی پہلی پوزیشن پر براجمان ہے اور بیلجیم، فرانس اور برازیل دنیا کی پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنیں پر ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =