8 اپریل، 2020 10:46 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83743162
0 Persons
کویت کو ایرانی مصنوعات کی برآمدات کی بحالی

تہران، ارنا – کویت میں تعینات ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ صحت کے معیارات کی پابندی کے ساتھ اس ملک کو ایرانی مصنوعات کی برآمدات کا اگلے ہفتے سے آغاز کیا جائے گا۔

"محمد ایرانی" نے کویت کی بیشتر مارکیٹوں کو ایرانی سامان اور کھانے پینے کی چیزیں فراہم کرتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے کویتی حکام کو ایرانی تاجروں اور پروڈیوسروں کے ذریعہ صحت کے معیار کے پابند ہونے پر یقین دلایا۔
انہوں نے مزید کہا کہ کویت نے بھی اپنی تیاری کا اعلان کردیا اور اگلے ہفتے سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تبادلات کا دوبارہ آغاز کیا جائے گا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha