7 اپریل، 2020 4:02 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83742386
0 Persons
بین الاقوامی میلوں میں 3ایرانی فلموں کی شرکت

تہران، ارنا – ایران کی تین شارٹ فلمیں دنیا بھر سے دیگر فلموں کا مقابلہ کرنے کیلئے مختلف بین الاقوامی میلوں میں شرکت کریں گی۔

'نازنین سادات حسینی'  کی ہدایت کاری میں بننے والی  پہلی مختصر فلم 'نمبر 63' ہے جسے نائجیرین فیسٹیول میں دکھایا جائے گا۔

نائجیرین فلم فیسٹیول جو 7سے 12 جون تک منعقد کرنا چاہتا تھا اب کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے 7 سے 13 اپریل تک منعقدہ ہوگا۔

اس فلم کی کہانی بزرگوں اور بوڑھوں کی تنہائی اور مسائل کے حوالے سے ہے جس کی مرکزی اداکارہ اکرم فتاحی، شہرزاد گلکارپور، بہناز محمد حسینی ہیں۔

دوسری اور تیسری مختصر فلمیں 'معجزہ' اور 'Confused 'جس کا ہدایتکار سامان کافی ہے یہ فلمیں اسپین کے تیسرے فلم میلے میں ریلز ہوں گی۔

یہ فلم فیسٹیول اسپین میں 3 مئی تک منعقد ہوگا۔

 فلم 'معجزہ' اسپین کے علاوہ روس میں نمائش ہوگی۔ روسی فلم میلے کا 30 اپریل سے 2 مئی تک ماسکو اور روس کے 18 سے زائد شہروں میں انعقاد کیا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 5 =