7 اپریل، 2020 2:34 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83742213
0 Persons
ایران میں کرونا وائرس کے 27،039 افراد علاج ہوگئے ہیں

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک کے اندر مجموعی طور پر کرونا وائرس کے 27،039 افراد افراد علاج ہوگئے ہیں اور 62،589 افراد کو کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 3،872 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان "کیانوش جہانپور" نے منگل کے روز ملک کے اندر کرونا وائرس سے رونما ہونے والی صورتحال سے متعلق وضاحتیں پیش کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک کے اندر 2،089 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سے 133 افراد کا انتقال ہوگئے ہیں اور اب تک کوویڈ- 19 کا شکار 3،872 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
ایرانی محکمہ صحت کے ترجمان نے کہا کہ 3،987 کرونا وائرس سے متاثرہ  افراد کی نازک صورتحال ہے۔
جہانپور نے عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی صحت کی صورتحال سے آگاہ ہونے کیلئے محکمہ صحت کی ویب سائٹ  salamat.gov.ir کا ملاحظہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ اب تک 211،136 کوویڈ 19 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha