6 اپریل، 2020 4:49 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83741034
0 Persons
ایرانی فلم کو امریکی میلے کیلیے نامزد کیا گیا

تہران، ارنا – ایرانی فلم Selfie with democracy کو امریکی میلے کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا۔

ایرانی فلم ساز 'علی عطشانی' کی فلم Selfie with democracy کو 28 ممالک میں سے امریکہ میں منعقدہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول کے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا۔

یہ فلم فیسٹیول 31 مئی کو امریکی صوبے فلوریڈا میں منعقد ہوگا۔

اس فلم کے ادکار پژمان بازغی، پولاد کیمیایی، کورش تہامی، آتیلا پسیانی، سیما تیرانداز، امیرعباس گلاب، دنیا مدنی، مہدی صبایی و قاسم زارع ہیں جس کی کہانی ایران اور عراق کے درمیان آٹھ سالہ جنگ کے حوالے سے ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha