امریکی سفارت کار طویل عرصے سے دہشت گردوں کی حمایت کرتے ہیں

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزارت خارجہ کی ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی سفارتکار طویل عرصے سے دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں۔

یہ بات سید عباس موسوی نے ہفتے کے روز مائیک پومپیو کی ٹویٹ کے ردعمل پر اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھی کہی۔

انہوں نے کہا کہ ناقابل تردید حقیقت یہ ہے کہ امریکی سفارتکار طویل عرصے سے بغاوت کرنا، دہشتگردوں کو لیس کرنا، فرقہ وارانہ تشدد کی آگ بھڑکنا، منشیات کے کارٹیلوں کو حمایت کرنا اور جاسوسی میں مصروف ہیں اور اس کے علاوہ ڈکٹیٹروں، قصابوں اور دہشت گردوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

موسوی نے کہا کہ  امریکی خفیہ ایجنسی (سی آئی اے کے سابق عہدیدار اور نفرت کا وزیر 'پومپیو اور ان کے آقاؤں نے 'کام' کو ایک نئی سطح پر'طبی دہشتگردی' لے لیا ہے اسی لیے وہ اپنے مجرم اور قصور وار ضمیر کی وجہ سے ایران پر ایسے الزامات کو عائد کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پومپیو جو نفرت کے وزیر سے مشہور ہے اپنی حالیہ ٹویٹ میں ایرانی سفارتکار پر ترکی کے دہشتگردی حملے میں ملوث ہونے کا بے بنیاد الزام لگایا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 15 =