2 اپریل، 2020 8:38 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83736653
0 Persons
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

تہران، ارنا- ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر "علی لاریجانی" کرونا وائرس کا شکار ہوگئے۔

ایرانی پارلیمنٹ کے مطابق کوویڈ-19 سے متعلق لاریجانی کا ٹیسٹ مثبت ہوا۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اب قرنطینہ میں ہیں اور علاج ہور رہے ہیں۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایرانی پارلیمنٹ کے ترجمان نے کہا کہ پارلیمنٹ کے 100 ارکین سے کرونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا ہے جن میں سے 23 افراد کا ٹسٹ مثبت ہوا ہے۔

 واضح رہے کہ ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں مجموعی طور پر50468 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 3160 افراد کا انتقال ہوگئے ہیں جبکہ 16711 متاثرہ افراد بھی صحت یاب ہوگئے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 3 =