30 مارچ، 2020 7:59 AM
Journalist ID: 1917
News Code: 83732576
0 Persons
عالمی فوجی جوڈو کمیٹی کی قیادت ایران کو ملا

تہران، ارنا- ایرانی بری مسلح افواج کی جوڈو تنظیم کے سربراہ "فرشاد نجفی پور" کو عالمی فوجی کمیٹی کی قیادت کیلئے چن لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق برازیل میں منعقدہ عالمی فوجی کھیلوں کی بین الاقوامی کونسل کے اجلاس میں ایرانی مسلح افواج کی جوڈو، کوراش اور جوجیتسو تنظیم کے سربراہ فرشاد نجفی پور کو عالمی فوجی کمیٹی کی قیادت کیلئے چن لیا گیا۔

یہ پہلی بار کیلئے ہے جو ایران سے کسی فوجی کو عالمی فوجی کھیلوں کی کسی کمیٹی کیلئے چن لیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ جوڈو کھیل کے قدیم شعبوں میں سے ایک ہے جس کو اولمپک میں انتہایی اہمیت حاصل ہے اور عالمی فوجیوں کے درمیان بہت مقبول کھیل ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 8 =