سید عباس موسوی نے کابل میں سکھوں کے مذہبی مقام پر گزشتہ روز کے داعش حملے،جس سے درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں، کی شدید الفاظ مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشتگردی اور انتہاپسندی کیخلاف جنگ میں افغانستان کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق، افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مذہبی مقام پر گزشتہ روز کے داعش حملے سے 25 افراد جان بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ