یہ بات "سعید نمکی" نے بدھ کے روز ایران میں کرونا وائرس کیخلاف قومی منصوبے کے فریم کے اندر کیے گئے اقدامات سے متعلق وضاحتیں پیش کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اس قومی منصوبے کے تحت اب 47 ملین اور 500 ہزار افراد کی اسکریننگ کی گئی ہے۔
ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں مجموعی طور پر 27017 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 2077 افراد جاں بحق اور 9625 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
آپ کا تبصرہ