25 مارچ، 2020 2:55 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83727396
0 Persons
ایران میں کرونا وائرس کے 9625 افراد علاج ہوگئے ہیں

تہران، ارنا - ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں مجموعی طور پر 27017 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 2077 افراد جاں بحق اور 9625 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔

یہ بات ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان  ڈاکٹر"کیانوش جہانپور" نےبدھ کے روز ملک میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال کی وضاحت کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز کی دو پہر سے اب تک 2206 افراد کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کا جواب مثبت ہوگیا ہے اور اب تک مجموعی طور پر 27017 افراد کرونا وائرس سے مبتلا ہوگئے ہیں۔

ڈاکٹر جہانپور نے کہا کہ خوش قسمتی سے اب تک مجموعی طور پر 9625 افراد علاج ہوچکے ہیں اور بدقسمتی سے گزشتہ روز سے آج تک جاں بحق ہونے والوں کی تعداد2077 تک پہنچ گئی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 3 =