25 مارچ، 2020 12:57 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83727160
0 Persons
ایران مخالف امریکی پابندیوں کیخلاف عوامی مہم

نیویارک، ارنا –  امریکہ میں ایران مخالف امریکی پابندیاں کیخلاف عوامی مہم چلائی گئی جس میں امریکی شہری امریکی وزارت خزانہ سے مطالبہ کیا کہ اس نازک حالات میں عارضی طور پر ایران مخالف پابندیوں کا خاتمہ کرے۔

مہم چلانے والوں نے امریکی وزارت خزانہ سے عارضی طور پر ایران پر عائد کی جانے والی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔

اس عوامی مہم کا نام ' 80 ملین لوگوں کے لیے 80 گھنٹے' ہے جس میں امریکی شہری امریکی محکمہ خزانہ کو فون کر کے پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

اس مہم نے ایک بیان میں کہا کہ محققین نے پیش گوئی کی ہے کہ اگر امریکہ ایران مخالف پابندیاں کو نہ اٹھائے تو کوویڈ 19 سے کم از کم 3.5 ملین افراد جاں بحق ہو جائیں گے۔

ایرانی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ روز تک ملک میں مجموعی طور پر 24811 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 1934 افراد جاں بحق اور 8931 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 14 =