23 مارچ، 2020 4:06 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83724966
0 Persons
ایران میں کرونا وائرس کے 8376 مریض صحت یاب ہوگئے ہیں

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں مجموعی طور پر 23049 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 1812 افراد جاں بحق اور 8376 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار ایرانی محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات کے ترجمان "کیانوش جہانپور" نے پیر کے روز ملک میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال سے ملک بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے مزید کہا گہ گزشتہ روز سے اب تک 1411 افراد کے کرونا وائرس کے ٹیسٹ کا جواب مثبت ہوگیا ہے اور اب تک مجموعی طور پر 23049 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
جہانپور نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا وائرس کا شکار 127 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر ملک میں کرونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1812 تک بڑھ گئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 3 =