22 مارچ، 2020 5:28 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83724022
0 Persons
ایران میں 21638 افراد کو کرونا وائرس سے مبتلا ہوگئے

تہران، ارنا- ایرانی محکمہ صحت کے مطابق، اب تک ملک کے اندر مجموعی طور پر 21638 افراد کو کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 1685 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 7913 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار محکمہ صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان "کیانوش جہانپور" نے اتوار کے روز ملک کے اندر کرونا وائرس سے رونما ہونے والی صورتحال سے متعلق وضاحتیں پیش کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک کے اندر 1028 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں سے 129 افراد کا انتقال ہوگئے ہیں اور اب تک کوویڈ- 19 کا شکار 1685 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
جہانپور نے مزید کہا کہ کرونا وائرس کا شکارافراد میں سے 249 کا تعلق صوبے تہران،17 کا تعلق صوبے قم، 38 کا تعلق صوبے گیلان، 87 کا تعلق صوبے اصفہان، 60 کا تعلق صوبے البرز، 36 کا تعلق صوبے مازندارن، 29 کا تعلق صوبے قزوین، 10 کا تعلق صوبے گلستان، 42 کا تعلق صوبے خراسان رضوی، 26 کا تعلق صوبے فارس، 33 کا تعلق صوبے لرستان، 57 کا تعلق صوبے مشرقی آذربائیجان، 22 کا تعلق صوبے خوزستان، 84 کا تعلق صوبے یزد، 28 کا تعلق صوبے زنجان، 16 کا تعلق صوبے کردستان، 19 تعلق صوبے اردبیل، 7 کا تعلق صوبے کرمانشاہ، 8 کا تعلق صوبے کرمان، 19 کا تعلق صوبے ہمدان، 15 کا تعلق صوبے سیستان و بلوچستان، 2 کا تعلق صوبے ہرمزگان، 15 کا تعلق صوبے خراسان جنوبی، 26 کا تعلق صوبے شمالی خرسان، 2 کا تعلق صوبے چہارمحال و بختیاری، 17 کا تعلق صوبے ایلام، 28 کا تعلق صوبے مغربی آذربائیجان سے ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 8 =