شمالی کوریا کے وزیر خارجہ کی ظریف کو عید نوروز پر مبارکباد

بیجنگ، ارنا – شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کو نئے سال کے آغاز اور عید نوروز پر مبارکباد پیش کی۔

یہ بات "ری سون گوون" نے اتوار کے روز ایرانی وزیر خارجہ "محمد جواد ظریف" کے نام ایک پیغام میں کہی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ روائتی، دوستی، سیاسی، اقتصادی، ثقافتی اور باہمی تعلقات کو فروغ ملیں گے۔
سون گوون نے ظریف اور ایرانی قوم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 7 =