20 مارچ، 2020 9:35 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83722295
0 Persons
ایرانی گول کیپر کو ایشیاء کے بہترین پنلٹی شوٹر بن گیا

تہران، ارنا – ایرانی روائتی فٹ بال ٹیم پرسپولیس کے گول کیپر "علیرضا بیرانوند" کو ایشیاء کے سب سے بہترین پنلٹی شوٹر کے طور پر منتخب کیا گیا۔

ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن نے منگل کے روز ایشیائی سب سے بہترین پنلٹی شوٹر کے لئے چار افراد کے ناموں کا اعلان کردیا جو ایرانی قومی فٹ بال ٹیم کے گول کیپر علیرضا بیرانوند کو منتخب کیا گا۔۔
اے ایف سی چیمپئنز لیگ کے آفیشل ٹوئٹر پیج نے چار گول کیپرز کے ناموں کو ایشیاء میں بہترین پنلٹی شوٹ آؤٹ کے لئے تعارف کیا جن کا انتخاب صارفین کے ووٹوں کی بنیاد پر تھا۔
بیرانوند ووٹوں کے 75 فیصد کے ساتھ ، سروے کے پہلے نمبر پر آیا۔
آسٹریلیا، ملائیشیا، کاشیما اینٹلرز کے گول کیپرز بیرانوند کے حریف تھے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ بیرانوند نے روس میں جاری 2018 فٹ بال ورلڈکپ کے مقابلوں میں عالمی شہرت یافتہ پرتگالی اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کو پینالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے دی.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 4 =