19 مارچ، 2020 3:31 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83721223
0 Persons
ایران میں 18407 افراد کو کرونا وائرس سے مبتلا ہوگئے

تہران، ارنا- نائب ایرانی وزیر صحت نے کہا ہے کہ اب تک ملک کے اندر مجموعی طور پر 18407 افراد کو کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 1284 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 5979 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔

علیرضا رئیسی نے کہا کہ گزشتہ روز سے اب تک ملک کے اندر 1046 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ کرونا وائرس کا شکارافراد میں سے 137 کا تعلق صوبے تہران،31 کا تعلق صوبے قم، 73 کا تعلق صوبے گیلان، 108 کا تعلق صوبے اصفہان، 61 کا تعلق صوبے البرز، 58 کا تعلق صوبے مازندارن، 16 کا تعلق صوبے سمنان، 9 کا تعلق صوبے گلستان، 58 کا تعلق صوبے مشرقی آذربائیجان، 11 کا تعلق صوبے کردستان، 16 کا تعلق صوبے اردبیل، 6 کا تعلق صوبے کرمانشاہ، 8 کا تعلق صوبے ایلام، 37 کا تعلق صوبے لرستان،22 کا تعلق صوبے خوزستان، 69 کا تعلق صوبے یزد، 21 کا تعلق صوبے فارس، 26 کا تعلق صوبے زنجان، 48 کا تعلق صوبے مرکزی، 47 کا تعلق صوبے قزوین، 3 کا تعلق صوبے چہارمحال و بختیاری، 14 کا تعلق صوبے کرمان، 20 کا تعلق صوبے ہمدان، 18 کا تعلق صوبے سیستان و بلوچستان، 50 کا تعلق صوبے خراسان رضوی،5 کا تعلق صوبے ہرمزگان، 21 کا تعلق صوبے شمالی خراسان، 5 کا تعلق صوبے خراسان جنوبی، 26 کا تعلق صوبے آذربائیجان غربی، 15 کا تعلق صوبے کہگلویہ و بویر احمد اور 8 کا تعلق صوبے بوشہر سے ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بہت بڑی افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران، کرونا وائرس سے متاثرہ 149 افراد جاں بحق ہوگئے اور اب ملک میں کرونا وائرس کا شکار جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 1284 تک بڑھ گئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 0 =