19 مارچ، 2020 12:44 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83721031
0 Persons
کوویڈ 19 ہر گھنٹے میں 50 ایرانیوں کو متاثر کرتا ہے: ایران

تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہر گھنٹے میں تقریبا 50 ایرانیوں کو کورونا وائرس سے متاثر ہو رہے ہیں۔

یہ بات "کیانوش جہانپور" نے جمعرات کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
جہانپور نے کہا کہ کورونا وائرس کو ہر دس منٹ پر ایک ایرانی کو ہلاک کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عوام کو سلامت رہنے اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے گھروں میں رہنے کی ضرورت ہے۔
تفصیلات کے مطابق، اب تک 17361 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 1135 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور 5710 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ عالمی وبا کرونا وائرس سے 167 ممالک متاثر ہوچکے ہیں جس کے بعد کل کیسز کی تعداد 200 ہزار کے قریب ہوگئی ہے جب کہ دنیا بھر میں اموات کی تعداد 6 ہزار کے لگ بھگ تک پہنچ گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے اسکولوں ، یونیورسٹیوں اور دیگر تعلیمی مراکز کو عارضی طور پر بند کرکے اس بیماری سے نمٹنے کے لئے تمام بڑے عوامی سرگرمیوں جیسے محافل موسیقی یا کھیلوں کے پروگراموں کو بھی منسوخ کردیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 6 =