ایران میں مولبڈینم ریڈیوآسٹوپ-99 کے پروڈکشن عمل کا آغاز

تہران، ارنا- ایرانی انسٹی ٹیوٹ برائے جوہری سائنس اور ٹیکنالوجی میں بڑے پیمانے پر مولبڈینم ریڈیوآسٹوپ-99 کے پروڈکشن عمل کا آغاز کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی جوہری تونائی ادارے نے ملک میں بڑے پیمانے پر مولبڈینم ریڈیوآسٹوپ-99 کے پروڈکشن کے قومی منصوبے پر دستخط کیا۔

مولبڈینم ریڈیوآسٹوپ-99 کو جوہری طبی صنعت میں استمعال کیا جاتا ہے۔

واضح رہے کہ مولینیڈینم ریڈیوواسٹوپ-99 جو ٹیکنیمیم ریڈیوواسٹوپس-99 ایم کی ماں ہے، دنیا اور ایران میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا ریڈیوواسٹوپ ہے جو استعمال ہونے والے تمام ریڈیوفرماسٹیکلز کے 70 فیصد کا حصہ اس کی بنا پر تیار کیا جاتا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 14 =